ہمارا سلسلہ ذہب


تعارف
سلسلہ ذہب کے معنی سونے کی زنجیر کے ہیں۔ اصل میں سلسلہ ذہب سے مراد علی بن ابی طالب علیہ السلام سے لے کر امام مہدی علیہ السلام تک کے سلسلے کو سلسلہ ذہب کہتے ہیں اور نوربخشی لوگ بھی بارہ آئمہ کرام کے پیروکار ہیں اسلۓ انکا سلسلہ تصوف بھی سلسلہ زھب کہا جانے لگا نیز نوربخشی عقیدے کے مطابق امام مہدی علیہ السلام غیب میں ہیں لہذا ان کے نائب(پیران پیر) ہی ان کے ظہور تک دین کو سنبھالنے کے فرائض انجام دیں گے۔سب سے پہلے نائب امام کاعہدہ معروف کرخی رح حقیقی امام علی رضا سے ملا۔ اسی طرح یکے بعد دیگر پیران پیر(نائب امام مہدی علیہ السلام) آتے گئے اور موجودہ دور تک پہنچے

امام حقیقی

امام اضافی