آخرت پر ایمان


“یوم آخرت ” سے مراد روز قیامت ہے۔اس دن لوگوں کو ان کے اعمال کے حساب و اور جزا کے لیے دوبارہ اٹھایا جائے گا۔اس دن کا نام “یوم آخرت” اس لیے ہے کہ اس کے بعد کوئی دوسرا دن نہ ہو،کیونکہ تمام اہل جنت اور جہنم اپنے اپنے ٹھکانوں میں قرار پا چکے ہوں گے، اس دن پر ایمان لانا ارکان ایمان میں سے ایک ہے، جس کے بغیر کسی بھی بندہ کا ایمان قابلِ قبول نہیں ہے۔
یہاں قیامت پر ایمان کی پوری تفصیل دی جارہی ہے.

قیامت پر اعتقاد اور اس کی اقسام