وضو و غسل سے قبل استنجا و استبرا کا حکم


وضو او ر غسل سے پہلے پانی سے استنجا اور استبراء واجب ہے ،واضح رہے کہ پانی کے استعمال سے قبل ڈھیلے اور پتھر کا استعمال ناپا کی کو ہلکا کرنے کے لیے سنت ہے اس سے صفائی حاصل نہیں ہوتی اور نہ ہی پاکی حاصل کی جاسکتی ہے اور یہ استعمال کسی تعدادپر منحصر نہیںہے ۔
۲۔ (وضو اور غسل سے پہلے) جسم پر کوئی ناپاکی ہو تو اس کا دور کرنا واجب ہے۔