تیمم کی سنتیں


تیمم کی سنتیں ۱۔بسم اللہ کا پڑھنا ۔ ۲۔ ہاتھوں میں لگی مٹی کو کم کرنا ہے ایک ہی تیمم سے فرائض اور نفل نمازیں جتنی چاہیں پڑھ سکتے ہیںکیونکہ تیمم پانی سے طہارت کرنے کی طرح ہے نماز کو جائز وغیرہ بنانے کیلئے ۔