استحاضہ کے احکامات


استحاضہ کے احکامات
استحاضہ والی عورت پر وہ امور حرام نہیں جو حیض اور نفاس والی عورت پر حرام ہیں ۔تاہم اس عورت پر واجب ہے کہ استبراء کے بعد وہ کوئیکپڑا رکھےاورہر فرض یا دوفرض نمازوں سے کچھ پہلے وضو کرے اگر دونوں جمع کرکے پڑھیں ۔ پھر نماز پڑھے، روزہ رکھے اور قرآن پا ک وغیرہ سے جو چاہے پڑھ لے۔ اس عورت سے ہمبستری بھی حرام نہیں نہ ایسا کوئی کام حرام ہے جو حیض او نفاس والی پر ہے پس دیندارپر لازم ہے کہ ان تینوں میں امتیاز کرے ۔