پانی کی اقسام


پانی کی اقسام
1. صاف پانی
ہر وہ تازہ پانی جس کا رنگ ‘ بو اور ذائقہ تبدیل نہ ہوا ہو چاہے رکا ہو ا ہو یا جاری ہو اور اس میںکوئی ناپاک چیز بھی دکھائی نہ دے تووہ پاک ہے اورپاک کرنیوالا ہے اس وقت اس کی قلت کی طرف توجہ نہیں دی جائے گی ،چلتے ہوئے پانی میںاگر کوئی ناپاک چیز پڑ جائے جبکہ اس کا رنگ بو اور ذائقہ بھی تبدیل نہ ہواہو تو اس پانی سے طہارت مکروہ طور پر جائز ہے۔رکا ہوا پانی اگر کافی مقدار میں ہو تو اس کا حکم چلتے پانی کی طرح ہے ۔