قضاء کی مختلف صورتیں


قضاء کی مختلف صورتیں
اگر حیض یا جنونیت یا بے ہوشی طاری ہو جائے اور اول وقت سے نماز کی ادائیگی کا وقت گزر چکا ہو تو قضاء واجب ہے۔ یعنی آسمان کے وسط سے سورج ڈھلنے کے بعد آٹھ رکعت کی مقدار کا وقت گزر جائے تو ظہرین کی قضاء واجب ہے۔
غروب آفتاب کے بعد سات رکعات کی مقدار کا وقت گزر چکا ہو تو مغرب اور عشاء کی قضاء واجب ہے۔ صبح صادق کے طلوع کے بعد دورکعت کی مقدار کا وقت گزر جائے تو صبح کی نماز قضاء ہے اگر ایسا نہیں تو قضاء بھی نہیں۔