نافلۂ رمضان


نافلۂ رمضان
سال میں مہینوں ،دنوں اور راتوں کی نوافل تو بہت ہیں ان میں زیادہ مشہور نافلہ رمضان ہے یہ نماز ہر رات میں بیس رکعتوں پر مشتمل ہے۔ اس میں جماعت بدعت ہے ۔ کاش تمام بدعتیں اس جیسی ہوتیں۔ لہٰذا چاہے تو انفرادی پڑھ لےیاچاہے دیگر نمازیوں کیساتھ موافقت سے پڑھے۔
باجماعت پڑھنے کی نیت نہ بھی کرے تو کوئی حرج نہیں۔ بہرحال اسکی ادائیگی چھوڑنے سے بہتر ہے کیونکہ یہ اسلام کی بڑی نشانیوں میں سے ہے اور ماہ صیام کی تعظیم بھی ہے اور اس میںعوام الناس کیلئے کھانے ہضم ہونے کی حکمت بھی ہے۔