مسنون زکوٰۃ


مسنون زکوٰۃ
حیوانات،نباتات اورمعدنیات پر بھی زکوٰۃ سنت ہے ۔ پس جانوروں میں گھوڑوں پر زکوٰۃ اس شرط پر مسنون ہے کہ سال گزرا ہو، باہر چراہو اور مادہ ہو۔ پس اگر گھوڑا عمد ہ نسل کاہوتو دو دینار اور کم درجے کاہوایک دینار زکوٰۃ سنت ہے۔ نباتات میں ہراس چیزپر زکوٰۃآتی ہے جو اُگتی ہو اور کھانے کی چیز ہو ، ناپنے کی یا وزن کیا جاتاہو، گندم ، جو، کھجور، کشمش نہ ہو۔ جب یہ نصاب کو پہنچے دسواںحصہ (عشر) دینا سنت ہے اوراگر جسمانی محنت ومشقت سے فصل حاصل ہوئی ہو تونصف عشر یعنی بیسواں حصہ سنت ہے ۔