اعتکاف مقبولہ


اعتکاف مقبولہ

پس جس نے شرائط سے مشروط اور مذکورہ ارکان پر مبنی اعتکاف کیا اور دکھاوا اور تشہیر سے پاک ہو تو وہ اسکے ثواب سے بہرہ مند ہوگا ۔

معتکف مُحرم حج کی طرح ہے
ان شرائط وارکان کیساتھ اعتکاف کرنے والاان تمام چیزوں کو چھوڑنے میں محرم حج کی مانند ہے جو اس کے حال کیلئے مناسب نہیںمثلاًسرمونڈنا،ناخن تراشنا وغیرہ۔ کیونکہ معتکف حقیقی کعبے تک پہنچنے والامحرم ہے ۔

اعتکاف توڑنے کا مسئلہ
اگر کوئی اعتکاف سے نکل آئےاور اپنا اعتکاف توڑ دے تو نذر کا اعتکاف ہو تو قضا ء واجب ہے اور دیگر صورتوں میں مستحب ہے ۔