عازم حج کیلئے مکروہ امور


عازم حج کیلئے مکروہ امور
(۱)ایسے کپڑے کا احرام جو سفید نہ ہو۔
( ۲) میلے اور نقش نگار والے کپڑوں کااحرام باندھنا ۔
(۳)زینت کیلئے مہندی لگانا
(۴)عورتوں کیلئے نقاب لگانا
(۵)حمام میں گھسنا ۔
(۶)خوشبو سونگھنا
(۷)کالاسرمہ لگانا ۔
(۸)آئینہ دیکھنا۔
(۹)زینت کیلئے انگو ٹھی پہننا۔
( ۱۰)عورت کیلئے زیورات پہننا۔
(۱۱)بغیر مجبوری کے پچنے لگانا ۔جسم کو کھجانے اور مسواک سے اگر خون نہ نکلتاہو تو حرج نہیں۔محرم کو چاہئے کہ نمازوں کے بعد، اوپرچڑھتے اور نیچے اترتے وقت ، دوسرے قافلوں سے ملاقات کے موقع پر اور سحر کے اوقات میںکثرت سے تلبیہ پڑھے ۔