نائب بنا کر حج کر وانا کن پر واجب ہے ؟


نائب بنا کر حج کر وانا کن پر واجب ہے ؟
(۱) یہ اس پر واجب ہے جس پر حج واجب ہواو ر جانتا ہو کہ حج کی رکاوٹیں اسکی زندگی میں کبھی ختم نہیں ہونگی۔
(۲ )جو مر گیا ہو اور یہ وصیت کر گیا ہو کہ اس کی طرف سے حج کی ادائیگی کی جائے۔ اس کے ورثاء پر واجب ہے کہ قرض کی طرح پہلے اس کے متروکہ مال سے حج کی اجرت نکالے پھر جو باقی بچے اسے تقسیم کرے۔ اگر وصیت نہ کی ہو تو کسی کو حج کیلئے اجرت پر لینا ورثاء پر مستحب ہے۔