پاگل کا مسئلہ اگر ان لوگوں میں کوئی ایسا آدمی پایا جائے جو مسلوب عقل ہوتو اس پر کوئی حکم عائد نہیں ہوتا بلکہ اس کا دل توڑنے سے اجتناب کرنا چاہیے۔