یوم ولادت حضرت امام محمد مہدی علیہم السلام اور حضرت شاہ سید محمد نوربخش رحمۃ اللہ


06/05/2018

یوم ولادت حضرت امام محمد مہدی علیہم السلام اور حضرت شاہ سید محمد نوربخش رحمۃ اللہ کی مناسبت سے جامع مسجد صوفیہ امامیہ نوربخشیہ خپلو میں ایک عظیم الشان جلسہ ہوا۔ جلسے کے پہلے سیشن کی صدارت پیرزادہ سید شمس الدین جبکہ دوسرے سیشن کی صدارت پیرطریقت حضرت سید محمد شاہ نورانی مدظلہ العالی نے کی۔ جلسے میں نائب پیر و میر واعظ خانقاہ معلی سید حمایت علی، مفتی سید محمد شاہ، سید محمد شاہ غورسوی، علامہ شیخ یونس  سلتروی سمیت بلتستان بھر سے علمائے کرام نے شرکت کی اور دونوں ہستیوں کی زندگی کی مختلف پہلوئوں پر روشنی ڈالی۔

مفتی اعظم صوفیہ امامیہ نوربخشیہ الحاج سید محمد شاہ الموسوی تھلوی کی طرف سے نوربخشی تعلیمات کی روشنی میں اتحاد و اتفاق کی دعوت

قبل ازیں پیر طریقت کو فقید المثال ریلی کی شکل میں کریس سے خپلو لایا گیا۔


دیگر تحریریں