مقابلہ مضمون نویسی موضوع رمضان المبارک کے فضائل اور ہماری ذ مہ داریاں


15/05/2018

نوربخشیہ ڈاٹ کام نے اپنے وزیٹرز کے درمیان مضمون نویسی کا مقابلہ منعقد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے . اس سلسلے کا پہلا موضوع ” رمضان امبارک کے فضائل اور ہماری ذمہ داریاں ہے ” .
شرائط و ضوابط
اردو زبان میں‌ہو .
عام فہم اور سلیس ہو –
نوربخشی عقائد سے متصادم کوئی مواد نہ ہو.
کسی بھی قسم کی دل آزاری اور نفرت انگیز مواد سے مکمل مبرا ہو.
کم ازکم 500 اور زیادہ سے زیادہ 800 الفاظ پر مشتمل ہو .
مضمون با حوالہ ہو اور نوربخشی کتابوں سے حوالے کا اضافی نمبر ہوگا.
مضامین 15 رمضان سے پہلے پہلے ارسال کیا جائے ورنہ مقابلہ میں شامل نہیں کیے جائیں گے.
آئی ٹیم کی مقرر کردہ ٹیم کا فیصلہ حتمی ہوگا.
منتخب مضامین ویب سائٹ پر شائع کیئے جائیں گے.
پہلے تین منتخب مضامین کونوربخشی ویب سائٹ کی جانب سے انعامات اور سر ٹیفیکیٹ سے نوازا جائے گا.
مضمون کے ساتھ اپنا مکمل نام،ای میل، نمبر، پتہ ، تعلیمی قابلیت ، سکول کالج یا یونیورسٹی کا نام ضرور لکھیں .
noorbakhshia.net@gmail.comمضامین

       یا واٹس ایپ نمبر  03165614476

پر ارسال کریں.


دیگر تحریریں