عید الفطر مذہبی جوش و خروش اور عقیدت سے منائی گئی، تصویری جھلکیاں


16/06/2018

ملک بھر میں کروڑوں فرزندان اسلام نے عید الفطر مذہبی جوش و خروش اور عقیدت سے منائی.
دیگر مسلمانوں کی طرح مسلک صوفیہ امامیہ نوربخشیہ کے لاکھوں پیروکاروں نے مختلف مساجد، خانقاہوں اور جامع مسجدوں‌ میں عید کی نماز ادا کی اور ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی. اس موقع پر مسلک حقہ کی ترقی، اتفاق و اتحاد کیلئے خصوصی دعائیں بھی مانگی گئیں.

 

کریس میں نوربخشی پیروکار نماز عید سے قبل تکبیر پڑھتے ہوئے خانقاہ معلی کی طرف جاتے ہوئے

 

پیر طریقت حضرت سید محمد شاہ نورانی مدظلہ العالی لوگوں سے عید ملتے ہوئے

پیر طریقت حضرت سید محمد شاہ نورانی مدظلہ العالی بک اسٹال کا معائنہ کرتے ہوئے

 

پیر طریقت حضرت سید محمد شاہ نورانی مدظلہ العالی بک اسٹال خانقاہ معلی میں داخلے کے وقت تکبیر پڑھتے ہوئے

جامع مسجد صوفیہ امامیہ نوربخشیہ کراچی میں نماز عید کے روح پرور مناظر

کراچی میں علمائے کرام لوگوں سے عید مل رہے ہیں

جامع مسجد بلتی بازار کارگل میں نماز عید میں لوگ شریک ہیں

نائن پیر سید حمایت حسین خانقاہ معلی خپلو میں خطبہ عید دیتے ہوئے


دیگر تحریریں