پیرزادہ سید شمس الدین کا زولفی علی کی وفات پر اظہارِ تعزیت


04/06/2020

مسلک صوفیہ امامیہ نوربخشیہ کے رہبر حضرت سید محمد شاہ نورانی مدظلہ کے جانشین الحاج پیرزادہ سید شمس الدین الموسوی نے مسلک صوفیہ امامیہ نوربخشیہ کے دیرینہ خادم اور تھگس کے مشہور سماجی شخصیت الحاج زولفی علی مقیم لاہور کی وفات پر انتہائی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلک حقہ کے لیے مرحوم کی گرانقدر خدمات ہیں جنہیں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی – انہوں نے مرحوم کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مصیبت کی اس گھڑی میں ہم سب آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں – پیرزادہ صاحب نے مرحوم کی ایصال ثواب اور لواحقین کو صبر جمیل کے لیے خصوصی دعا بھی کی –


دیگر تحریریں