انجمن فلاح و بہبودی نوربخشی بلتستانیاں کراچی کی طرف سے آن لائن ممبر شپ کا آغاز


05/07/2021

انجمن فلاح و بہبودی نوربخشی بلتستانیاں کراچی کی طرف سے آن لائن ممبر شپ کا آغاز
کراچی [ شاہد اقبال سے ]انجمن فلاح و بہبودی نوربخشی بلتستانیاں [رجسٹرڈ] کراچی کی جانب سے عوام سے رابطہ بڑھانے اور نئے ممبرز کو انجمن میں شامل کرنے کیلئے آن لائن ممبر شپ کا آغاز کر دیا ہے۔ انجمن کے قواعد کے مطابق 18 سال سے زائد مسلک صوفیہ امامیہ نوربخشیہ کا کوئی بھی پیروکار اس انجمن کا ممبر بن سکتے ہیں۔مزید معلومات کے لیے انجمن فلاح و بہبود کے مرکزی آفس سے رجوع کریں۔
ممبر شپ فارم پر کرنے کے لئے لینک پر کلک کیجیے  Membership Form


دیگر تحریریں