نوربخشی مساجد و خانقاہوں میں نماز عید الاضحی کے اوقات


20/07/2021

عید الاضحی کل مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔ نماز عید کی ادائیگی کے بعد مسلمان سنت ابراہیمی کی ادائیگی کرینگے۔ دیگر مسلمانوں کی طرح نوربخشی مساجد و خانقاہوں میں عید کے اجتماعات ہونگے۔ مختلف خانقاہوں اور مساجد میں نماز عید کے اوقات درج ذیل ہیں۔

خانقاہ معلی شاہ قاسم فیض بخش صوفیہ امامیہ نوربخشیہ علی پور اسلام آباد، آٹھ بجے

مسجدصوفیہ امامیہ نوربخشیہ مدینہ کالونی لاہور(خواتین:6:15مرد6:45)

جامع مسجد صوفیہ امامیہ نوربخشیہ، گلی 33 محمودآباد، کراچی (خواتین : 6:45 اور مرد حضرات : 7:30 )

خانقاہ معلیٰ میر مختار اخیار کریس :‌7:30

خانقاہ معلیٰ صوفیہ امامیہ نوربخشیہ مچلو : 7:45

مسجد حیدرکرار صوفیہ امامیہ نوربخشیہ ،گلشن ٹاون کورو: 7:00

خانقاہ معلی صوفیہ امامیہ نوربخشیہ سلترو غاغلو: 8:30

خانقاہ معلی صوفیہ امامیہ نوربخشیہ سلترو سیت: 8:30

خانقاہ معلی صوفیہ امامیہ نوربخشیہ سلترو گپکھور :8:30


دیگر تحریریں