آداب نماز


سردیوں میں ہاتھ باندھ کر اور گرمیوں میں ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھنا قیام کا ادب ہے۔
حالت قیام میں دونوں پاؤں کے درمیان زیادہ سے زیادہ ایک بالشت اور کم از کم ملاکر نہ رکھنا مودب طریقہ ہے۔
آنکھوں کا ادب حالت قیام میں سجدہ گاہ کو دیکھنا اور حالت رکوع میں دونوں پاؤں کے درمیان اور حالت سجدہ میں ناک کے دونوں طرف دیکھنا اور قعود میں دونوں گھٹنوں کے درمیان دیکھنا ہے۔
قیام کا ادب یہ ہے کہ کسی طرف کو زیادہ مائل نہ ہوں اور چہرے کا ادب یہ ہے کہ قیام میں قبلہ کی طرف ہو۔