صوفیہ امامیہ نوربخشیہ

نماز نوروز


ہر سال 21 مارچ کو نماز ظہر اور عصر کے درمیان چار رکعت دو سلام پر نماز نوروز پڑھیں۔ پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ قدر دس مرتبہ، دوسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ کافرون دس مرتبہ، تیسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ اخلاص دس مرتبہ چوتھی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ فلق اور سورہ الناس دس دس مرتبہ پڑھے۔ نیت یہ ہے۔
اُصَلِّیْ صَلٰوۃَ النِّیْرَوْزِ رَکْعَتَیْنِ قُرْبَۃً اِلَی اللّٰہِ
نماز کے بعد شکر کے دو سجدے بجالائیں۔ نیت یوں کریں۔
اَسْجُدُ سَجْدَتَیِ الشُّکْرِقُرْبَۃً اِلَی اللّٰہِ
ہر سجدے میں کلمہ طیبہ اور درود شریف پڑھ کر دنیا و آخرت میں بھلائی کیلئے دعا مانگی جائے۔ پہلے سجدے سے سر اٹھا کر قعدہ میں آیت الکرسی ’’خالدون‘‘ تک ایک مرتبہ اور دوسرے سجدے سے سر اٹھا کر درج ذیل دعا کوپڑھیں۔
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ آلِ مُحَمَّدٍ نِ الْاَوْصِیَآئِ الْمَرْضِیِّیْنَ وَ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ جَمِیْعِ اَنْبِیَائِکَ وَ رُسُلِکَ بِاَفْضَلِ صَلٰوتِکَ وَ بَارِکْ عَلَیْھِمْ بِاَفْضَلِ بَرَکَاتِکَ وَ صَلِّ عَلٰی اَرْوَاحِھِمْ وَ اَجْسَادِھِمْ ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ آلِ مُحَمَّدٍ وَّ بَارِکْ لَنَا فِیْ یَوْمِنَا ہٰذَا الَّذِیْ فَضَّلْتَہُ وَ کَرَّمْتَہُ وَ شَرَّفْتَہُ وَ عَظَّمْتَ حَقَّہُ وَ عَظُمَ خَطَرَہُ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ لَنَا فِیْمَا اَنْعَمْتَ عَلَیْنَا حَتّٰی لَا اَشْکُرَ اَحَدًا غَیْرَکَ وَ وَسِّعَ عَلَیَّ فِیْ رِزْقِیْ یَا ذَالْجَلَالِ وَ الْاِکْرَامِ، اَللّٰھُمَّ مَا غَابَ مِنِّیْ فَلَا تُغَیِّبْنِیْ عَوْنَکَ وَ حِفْظَکَ وَ مَا فَقَدْتُّ مِنْ شَیْئٍ فَلَا تَفْقِدْنِیْ عَلَیْہِ حَتّٰی لَآ اَتَکَلَّفَ عَلٰی اَحَدٍ بِاالْاِحْتِیَاجِ اِلَیْہِ یَا ذَالْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِ وَ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّ آلِہِ الطَّیِّبِیْنَ الطَّاہِرِیْنَ الْاَخْیَارِ وَ سَلِّمْ تَسْلِیْمًا کَثِیْراً کَبِیْراً وَّ الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ بُکْرَۃً وَّ اَصِیْلاً