درود اکبر


درود اکبر اور اس کی فضیلت
اگر کوئی درود اکبر کو کسی قبرستان میں ایک مرتبہ پڑھے تو اس قبرستان والوں سے تیس سال تک عذاب کو اٹھادیا جاتا ہے۔ اگر دو مرتبہ پڑھے تو چالیس سال کے عذاب کو بخش دیا جاتا ہے۔اگر چار مرتبہ درود اکبر پڑھے تو قیامت تک کے لئے اہل قبور سے عذاب کوہٹایا جائے گا اور اگر آٹھ بار پڑھے تو جو بھی نیا مرنے والا اس قبرستان میں دفنایا جائے اسے بھی عذاب نہ ہوگا۔ اس کی برکت سے والدین کے حقوق اولاد سے ادا ہوجائیںگے۔ درود اکبر یہ ہے۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ عَلَیْہِمْ
اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ مَادَامَتِ الصَّلٰوۃُ
وَصَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ مَّادَامَتِ الْبَرَکَاتُ
وَصَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ مَّادَامَتِ الرَّحْمَۃُ
اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی رُوْحِ مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ فِی الْاَرْوَاحِ
وَصَلِّ عَلٰی نَفْسِ مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ فِی النُّفُوْسِ
وَصَلِّ عَلٰی تُرْبَۃِ مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ فِی التُّرَابِ
وَصَلِّ عَلٰی قَلْبِ مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ فِی الْقُلُوْبِ
وَصَلِّ عَلٰی قَبْرِ مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ فِی الْقُبُوْرِ
وَصَلِّ عَلٰی جَسَدِ مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ فِی الْاَجْسَادِ
وَصَلِّ عَلٰی رَوْضَۃِ مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ فِی الرِّیَاضِ
وَصَلِّ عَلٰی اِسْمِ مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ فِی الْاَسْمَآئِ
وَصَلِّ عَلٰی صُوْرَۃِ مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ فِی الصُّوَرِ
وَصَلِّ عَلٰی نُوْرِ مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ فِی الْاَنْوَارِ
وَصَلِّ عَلٰی جِسْمِ مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ فِی الْاَجْسَامِ
وَصَلَّی اللّٰہ عَلٰی خَیْرِ خَلْقِہٖ مُحَمَّدٍ وَّآلِہٖ وَاَصْحَابِہٖ وَاَزْوَاجِہٖ وَاَوْلَادِہٖ وَاَھْلِ بَیْتِہِ الطَّاہِرِیْنَ بِرَحْمَتِکَ یَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنََ
درود پڑھ چکنے کے بعد قبر کی مشرقی جانب جاکر قبلہ کی طرف منہ کرکے یہ دعا پڑھیں۔
اَللّٰہُمَّ اغْفِرْلِیْ وَلِوَالِدَیَّ وَلِجَمِیْعِ الْمُؤْمِنِیْنَ وَالْمُؤْمِنَاتِ وَالْمُسْلِمِیْنَ وَالْمُسْلِمَاتِ۔ اِغْفِرْ ذُنُوْبِیْ وَتَجَاوَزْ عَنِّیْ سَیِّئَاتِیْ بِرَحْمَتِکَ یَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ ۔