جانوروں پر مسنون زکوٰۃ صوفیہ امامیہ نوربخشیہ

جانوروں پر مسنون زکوٰۃ


جانوروں پر مسنون زکوٰۃ

فَمِنَ الْحَیْوَانِ لَا یَکُوْنُ اِلَّا الْخَیْلَ یُشْتَرَطُ فِیْھَا الْحَوْلَانُ وَالسَّوْمُ وَ اَنْ تَکُوْنَ اِنَاثًا فَیُخْرَجُ مِنْ شَرِیْفِھَا دِیْنَارَانِ وَ مِنْ سَافِلِھَا دِیْنَارٌ
جانورں میں گھوڑوں پر زکوٰۃ اس شرط پر مسنون ہے کہ سال گزرا ہو، باہر چراہو اور مادہ ہو۔ پس اگر گھوڑا عمد ہ نسل کاہوتو دو دینار اور کم درجے کاہوایک دینار زکوٰۃ سنت ہے۔