صوفیہ امامیہ نوربخشیہ

خمس مسنون


مسنون خمس

وَمِنَ الْمَعْدَنِیَّاتِ مَا کَانَ خَسِیْسًا کَالْمَغْرَۃِ وَ الْقِیْرِوَالنِّفْطِ وَ الزَّرْنِیْخِ وَ الْکِبْرِیْتِ وَ الشِّبِّ وَ الرَّصَاصِ وَالْقَلْعِیِّ وَ الْحَدِیْدِ وَالنُّحَاسِ وَ الزِّیْبَقِ وَ مِثْلِھَا وَ فِیْ صَیْدِ الْبَرِّ وَ الْبَحْرِ اِذَا بَلَغَ مَبْلَغَ النِّصَابِ بَعْدَ اِخْرَاجِ الْمَؤُنَاتِ یَسْتَحِبُّ فِیْہِ الْخُمُسُ عَلَی الْفَوْرِ
معدنیات میںسے جو چیز یںکم درجے کی ہیںمثلاًسرخ مٹی، کالی مٹی، تارکول، ہڑتال ،گندگ ،پھٹکری ،سیسہ ،قلعی ،لوہا، تانبا، پارا اور ان جیسی دیگر چیزیں، اور اس کے علاوہ اسی طرح خشکی وسمندر کا شکار یہ تمام چیزیں جب نصا ب کوپہنچ جائے تو حصول کے اخراجات نکال کر فوری طور پرپانچواں حصہ نکالنا مستحب ہے۔