صوفیہ امامیہ نوربخشیہ

نکیر ومنکر ، صراط ، میزان ، حساب ،جنت اور جہنم پر اعتقاد


ویجب ان تعتقد سؤال المنکر والنکیر والصراط والمیزان والحساب الجنۃ والنار بصور اخر ویۃ من غیر تاویل
کسی تاویل کاشکار ہو ئے بغیر عالم آخرت کی صورت کے مطابق منکر ونکیر کے سوال کرنے پل صراط میزان ،حساب وکتاب ،جنت ،جہنم پر اعتقا د رکھنا واجب ہے