قربانی کے احکام و مسائل

قربانی عید کی نماز سے پہلے جائز نہیں ہے۔ ایسا کیا تو قربانی صحیح نہیں ہوگی۔ قربانی عید کی نماز کے بعد پروقار طریقے سے افراد کو جمع کر کے تکبیر پڑھتے ہوئے سنت ابراہیمی کے فرائض کو بجا لانا ہے۔
تحریر: علامہ سید حسن شاہ شگری

مزید پڑھیں;

الفقہ الاحوط کا تعارف

فقہ احوط کو احوط کہنے کی وجہ تسمیہ یہ ہےکہ ۱حوط کے معنی مکمل احاطہ کئے ہوئے ہیں۔ فقہ احوط کے استنباط کا ماٰخذ قرآن کریم، افعال و اقوال و تقاریر نبوی ؐو ائمہ اہلبیتؑ، حکم عقل اور کشف و شہود سے ماوراء نہیں.
تحریر: علامہ اعجاز حسین غریبی

مزید پڑھیں;

مآخذ فقہ کا اجمالی جائزہ

کسی بھی حکم کا بنیادی مرجع قرآن و سنت ہی ہے کیونکہ یہ دونوں اسلامی احکامات کا اصل سرچشمہ و بنیاد ہیں۔
تحریر: علامہ اعجاز حسین غریبی

مزید پڑھیں;

پیرزادہ علامہ سید شمس الدین موسوی

جناب سید شمس الدین موسوی صاحب خاندان پیریت کے چشم چراغ اور پیر حاضر حضرت سید محمد شاہ نورانی مدظلہ کے فرزند ہیں.
 تحریر: سید بشارت حسین تھگسوی

مزید پڑھیں;

چھيڑخانى

چھيڑخانى harassment شرعًا حرام ہے، يہ ايك قابلِ مذمت عمل ہے، اور اس كا وجہ جواز پيش كرنا درست نہيں۔

مزید پڑھیں;

No comments yet

مخلوط نظام زندگی

اگر فرض کر لیا جائے کہ دونوں کے مخلوط ہونے سے اچھا نتیجہ مل سکتا ہے تو کیا کبھی اس بات کو سوچا ہے کہ ہمیں اس کی کتنی بھاری قیمت چکانی پڑتی ہے.
تحریر: فضل خان

مزید پڑھیں;

No comments yet

حجاب

اگر ہم واقعیت کی نگاہ سے دیکھیں کہ جب ایک خاتون پردے کا خیال نہیں رکھتی تو ممکن ہے وہ کچھ افراد کو اپنی طرف جذب کر لے اور اسی وجہ سے ان کے گھر خراب ہو جائیں تو اس جرم میں دونوں برابر کے شریک ہیں.
تحریر: فضل خان

مزید پڑھیں;

No comments yet

میاں بیوی کا ایک دوسرے سے معذرت خواہی

شوہر اور بیوی کو چاہیے کہ ایک دوسرے کو معاف کر دیں اور ہرگز اس بات کے انتظار میں نہ رہے کہ شوہر یا بیوی آ کر اپنی زبان کے ذریعے مجھ سے معذرت طلب کرے.
تحریر: فضل خان

مزید پڑھیں;

No comments yet

میں تاریخ کو کیوں مانوں؟

تحریر: محمد اعجاز مصطفوی
میں تاریخ کو کیوں مانوں !
میں تاریخ کو ہی نہیں مانتا یہ میرا وہ جملہ ہے جس سے میرے کافی دوست اختلاف کرتے ہیں اورآپ بھی شاید اختلاف رکھتے ہو۔

مزید پڑھیں;

No comments yet

رمضان المبارک کی اہمیت اور فضیلت

دراصل رمضان کے مہینے میں انسان کے اندر دینی مزاج اور صبرو تقویٰ پیدا کرنے کے لیے مخصوص دینی فضا پیدا ہو جاتی ہے اس ماہ کو نیکیوں کی فصل بہار کہا گیا ہے
تحریر: صابرہ بانو اخونزادی

مزید پڑھیں;

No comments yet