شرعی-مسائل

سوال: گزشتہ زندگی میں قضا نمازوں کا اندازہ کیسے ہوگا؟

جواب: اپنی زندگی کی قضا نمازوں کی تعداد معلوم کرنے کا کوئی شرعی طریقہ موجود نہیں ہے۔ یہ آپ کو خود اندازہ لگانا ہے کہ کتنی نمازیں رہتی ہیں۔ ان نمازوں کی آسانی سے ادائیگی کا طریقہ یہ ہے کہ ہر فرض نماز کے ساتھ چار یا پانچ قضا بھی پڑھ لی جائے۔ اگر آپ […]

مزید پڑھیں;

سوال: نوکری کی وجہ سے فرض کے سوا باقی ساری سنتیں یا نفل نمازیں نہ پڑھی جاسکے تو کوئی گناہ تو نہیں؟

جواب: فرض نمازیں پانچ وقت کی نمازیں ہیں۔ ان کو ہر حال میں پڑھنا لازمی ہے۔ باقی نمازیں سنن راتبہ یا نوافل ہیں۔ ان کو پڑھنا باعث ثواب ہے۔ جان بوجھ کر چھوڑنے میں بھی قباحت ہے۔ تاہم اگر نوکری یا دیگر شرعی مجبوریوں کی وجہ سے نوافل یا سنتیں نہ پڑھ سکیں تو گناہ […]

مزید پڑھیں;

سوال: نوکری کی وجہ سے فرض کے سوا باقی ساری سنتیں یا نفل نمازیں نہ پڑھی جاسکے تو کوئی گناہ تو نہیں۔

جواب: فرض نمازیں پانچ وقت کی نمازیں ہیں۔ ان کو ہر حال میں پڑھنا لازمی ہے۔ باقی نمازیں سنن راتبہ یا نوافل ہیں۔ ان کو پڑھنا باعث ثواب نہیں ہے۔ جان بوجھ کر چھوڑنے میں بھی قباحت ہے۔ تاہم اگر نوکری یا دیگر شرعی مجبوریوں کی وجہ سے نواز یا سنتیں نہ پڑھ سکیں تو […]

مزید پڑھیں;

خلافت راشدہ کے بارے میں ہمارا کیا نظریہ ہے؟

یہ کی خلفاء ثلاثہ نے مسلمانوں پر رسول ؐ کے رحلت کے بعد حکومت کی ہیں اس سے کوئی بھی انکار نہیں کر سکتاہے۔ اما یہ کہ ان حضرات کی خلافت کو رسول ؐ کے کسی نص صریح کے تحت ہو اور کوئی دلیل قطعی ہو ایسا کوئی دلیل مشکل ہے۔باقی ہم لوگ چونکہ شاہ […]

مزید پڑھیں;

لوگ مسیج اور نیٹ پر کوئی اسلامی فوٹو یا اسلامی مسیجز بیجتا ھے اور کہتا ہے کہ کوئی منافق کا کافر ھی ھوگا جو لائیک یا شئیر نھیں کریگا۔ اس کے بارےمیں کیا حکم ہے ؟

اسلامی فوٹو یا اسلامی مسیجز وغیرہ کے بارے لوگوں کی سادگی۔ اسلام سے لگاؤ سے کچھ جاہل اور ناعاقبت اندیش لوگ فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ اکثر یہ دیکھا گیا ہے کہ بنی بنائی باتوں کو حدیث کا ائمہ کا فرمان قرار دے کر لوگوں کو گمراہ کیا جارہا ہے۔ تعلیمات اسلامی کے فروغ کا ہر […]

مزید پڑھیں;

No comments yet

کیا میت کو غسل دینے والا غسل مس میت بجالانے سے پہلےنماز جنازہ میں شریک ہو سکتا ہے؟

کیا میت کو غسل دینے والا غسل مس میت بجالانے سے پہلےنماز جنازہ میں شریک ہو سکتا ہے

نماز جنازہ فرض کفایہ ہے اور یہ واجب ہے چنانچہ یہ نماز بغیر طہارت کے جائز نہیں۔ چنانچہ اگر میت کو غسل دینے والے کو بروقت غسل مس میت کرکے جنازہ میں شریک ہونے کا موقع نہ ہو یا وہ کسی اور شرعی عذر کے تحت غسل نہ کرسکے تو پاک مٹی سے تیمم کرکے […]

مزید پڑھیں;

No comments yet

حضورمحمدﷺ کی شان میں گستاخی کا مرتکب ہونے والا واجب القتل ہے یا نہیں؟

حضورمحمدﷺ پر سب و شتم کی سزا سورہ احزاب کی آیت مباکہ میں ہے: اِنَّ الَّذِيْنَ يُؤْذُوْنَ اﷲَ وَرَسُوْلَهُ لَعَنَهُمُ اﷲُ فِی الدُّنْيَا وَالْاٰخِرَةِ وَاَعَدَّلَهُمْ عَذَابًا مُّهِيْنًا ’’بے شک جو لوگ اللہ اور اس کے رسول ( صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اذیت دیتے ہیں اللہ ان پر دنیا اور آخرت میں لعنت بھیجتا […]

مزید پڑھیں;

No comments yet

میت کو غسل دینے والا غسل مس میت بجالانے سے پہلےقبرستان میں مردے کو تدفین کیلئے اتار سکتا ہے یا نہیں؟

جواب: میت کو غسل دینے والے پر دیگر عبادات کے جواز کیلئے غسل مس میت بجالانا واجب ہے۔ وہ شخص اس غسل کے بجالائے بغیر کوئی عبادت نہیں کرسکتا۔ تدفین کیلئے وارث کی اجازت سے کوئی بھی بجا لاسکتا ہے۔ لیکن اگر کوئی اور موجود نہ ہو اور بامر مجبوری اس میت کو غسل دینے […]

مزید پڑھیں;

No comments yet

کیا مجلس امام حسین علیہ السلام میں رونا ثواب کا باعث ہے ؟

کیا مجلس امام حسین علیہ السلام میں رونا ثواب کا باعث ہے ؟

جی ہاں رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی حدیث کی روشنی میں غم حسین منانا ایک مستحب عمل ہے ۔ نوربخشی کتاب الربض میں رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی یہ حدیث موجود ہے : جو حسین پر روئے ، رلائے یا رونے کی شکل بنائے اس پر جنت […]

مزید پڑھیں;

No comments yet

محرم الحرام میں خوشی کے محافل کے انعقاد کا شریعت میں کیا حکم ہے ؟

محرم الحرام غم و اندوہ کا مہینہ ہے اس ماہ میں نواسہ رسول امام حسین علیہ السلام اور ان کے پورے خاندان پر مظالم ڈھائے گئے ہیں لہذا اس مہینے میں جتنا ہو سکے غم منانا چاہیے اور خوشی کے پرگراموں سے اجتناب کرنا چاہیے ۔

مزید پڑھیں;

No comments yet