حضرت امام مہدی ؑکا پایۂ تخت شہر کوفہ ہوگا۔ مکہ میں آپ ؑکا نائب مقرر ہوگا۔ آپ کا دیوان خانہ اور اجرا حکم کی جگہ مسجد کوفہ ہوگی۔ بیت المال جمع کرنے کی جگہ مسجد سہلہ قرار دی جائے گی اور خلوت کدہ نجف اشرف ہوگا۔ صاحب درمنثور رقمطراز ہیں کہ آپ ؑکے عہد حکومت […]
مزید پڑھیں;اقوال امام حجت صاحب عصر وزمانؑ
(۱) قال مہدیؑ: یا نور النور یا مدبر الامور یا باعث من فی القبور صلی علٰی محمد و آل محمد واجعل لی ولشیعتی من الضیق فرجا و من الھم مخرجا و اوسع لنا المنھج واطلق لنا من عندک ما یفرج وافعل بناما انت اہلہ یا کریم یا ارحم الراحمین۔ ترجمہ: اے فروغ بخش نور اے […]
مزید پڑھیں;شاہ سید محمد نور بخش کی نظر میں ’’امام حجت‘‘
جس کسی کو امام محمد مہدیؑ کی پہچان نہ ہو تو ان حضرات کے لیے شاہ سید محمد نوربخش علیہ الرحمۃ نے کتاب کشف الحقیقت میں رسول اﷲ سے ایک حدیث نقل کی ہے مطالعہ کریں۔ حدیث کچھ یوں ہے: قال رسولؐ من مات و لم یعرف امام زمانہ فقد مات میتۃ الجاھلیۃ۔ اگر کوئی […]
مزید پڑھیں;فضائل امام مہدی ؑ حدیث کی رو سے
(۱) حدیث عن رسول قال: من انکر القائم من ولدی فقد انکرنی ترجمہ: رسول اکرمؐ فرماتے ہیں: قائم (مہدی ؑ) جو کہ میری اولاد میں سے ہے اگر کوئی اس کا انکار کرے بے شک اس نے مجھ رسول کا انکار کیا ہے۔ (۲) حدیث قال رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم: القائم من […]
مزید پڑھیں;