جشن ولادت باسعادت شہنشاہ وفا حضرت ابوالفضل عباس علیہ سلام-چار شعبان


چار شعبان المعظم لشکر حسینی کے علمبردار۔ قمر بنی ہاشم۔ حضرت عباس علیہ السلام کی ولادت باسعادت سے منسوب کیا جاتا ہے، واقعہ کربلا میں حضرت امام حسین علیہ السلام سے بے پناہ وفاداری پر آپ شہنشاہ وفا کہلائے۔

جشن ولادت باسعادت حضرت عباس علمدار علیہ السلام کے حوالے سے گھروں، مساجد، خانقاہوں،   عید گاہوں اور دنیا بھر میں پُرنور محافل  کا انعقاد کیا جایگا۔