اعتکاف کا بیان


اعتکاف کا بیان

اللہ تعالیٰ نے فرمایا ! اس وقت کو یاد کر و جب ہم نے کعبہ شریف کو لوگو ں کا ٹھکانہ اور جائے پناہ بنایا ،تو تم مقام ابراہیم؈ کو مصلیٰ بنائو اور ہم نے اسماعیلؑاور ابراہیم؈سےوعدہ لیا کہ دونوں میرے گھر کو طواف، اعتکاف اور رکوع و سجود کرنے والوں کے لیے پاک رکھے‘‘۔