ظہار ک ظہار کا معاملہ عرب میں اس عبارت سے ہوا کرتاہے ’’ تم مجھ پر میری ماں کی پشت یا بہن کی پشت کی مانند ہو‘‘ یا اسی طرح کوئی اور محرم رشتے کا نام لے۔عجم میں کوئی ایسا نہیںکہتا الاماشا اللہ بلکہ وہ بیویوں سے کہتے ہیں۔ ’’تم میر ی ماں ہو یا بہن ہو یا ’’تم ماںکی طرح ہویابہن کی طرح ہو‘‘ یا ان جیسی دوسری عبارتیں جو شوہر سے ادا ہوجائے۔ یا ہے ؟
اگر ظہار طلاق کی نیت سے ہوں توطلاق ہوجاتی ہے بشرطیکہ وہ طلاق کی شرائط یعنی بلوغت، عقل، اختیار اور قصد کا حامل ہو اور مطلقہ عورت پاک ہو نے کے ساتھ شوہرسے رابطہ نہ کیا ہو ۔اگر ایسا نہیں تو ظہار ہے تو ایسی صور ت میں اگر وہ چاہتا ہو کہ اسکی بیوی اس سے پہلے کی طرح ہوجائے تو کفارہ واجب ہے ۔