عزل کا جواز


عزل کا جواز
آزاد عورت کی رضا کے بغیر عزل(۲) مکروہ ہے۔ اوراگرکنیز کیساتھ عزل کرے تو اسکی رضاضروری نہیں۔

(۲)؎ عزل کامطلب یہ ہے کہ مباشرت کے اختتامی لمحات میں جوہر حیات کو باہر گرایا جائے۔