عہد کا مسئلہ


عہد کا مسئلہ
وعدہ بھی قسم کی طرح ہے اس کے الفاظ یہ ہیں کہ ’’میں اللہ سے عہد کرتا ہوں یا اللہ سے وعدہ ہے کہ جب ایسا ہو تو فلاں کام مجھ پر لازم ہو گا‘‘۔پس یمین کی طرح اس پر وہ نذر لازم ہوگی اگر وہ نہ کرسکے اور حانث ہو جائے تو یمین کی طرح کفارہ لازم ہے۔

اگر کوئی اللہ کے گھر کیلئے گھو ڑا یا اونٹ کی نذر مانے تو اس کو فروخت کرنا اور حجاج کے اخراجا ت میں اس کی قیمت صرف کرنا جائز ہے ۔ متبرک مزاروں کیلئے بھی اسی طرح نذر کی قیمت زائرین کے اخراجات میں صر ف کرنا جائزہے۔