غسل کی سنتیں


غسل کی سنتوں میں شروع میں دونوں ہاتھوں کا کلائیوں تک تین مرتبہ دھونا۔
۲۔ کلی کرنا ۔
۳۔ ناک میں پانی ڈالنا ۔
۴۔ بسم اللہ کا پڑھنا ۵۔ غسل کے دوران کانوں کے اندرونی حصے کا خلا ل کرنا۔
۶۔ جسم کے اعضاء کو تین بار دھونا۔
۷۔ جہاں جہاں ہاتھ سے ملنے کی قدرت ہو ان کو خوب ملنا۔
۸۔ آخر میں پیروں کی انگلیوں کا خلال کرنا ۔