شگر: پیر زادہ سید شمس الدین کا شگر کے سیلاب زدہ علاقے کا دورہ ، متاثرین کے ساتھ اظہار ہمدردی


16/06/2019

پیر زادہ سید شمس الدین نے شگر کے سیلاب زدہ علاقے کا دورہ کیا اور متاثرین کے ساتھ اظہار ہمدردی کی۔
علامہ شیخ محمد یونس صاحب ہمراہ تھے متاثرین سیلاب سے ملاقات اور مولانا محمد یعقوب سے تفصیلی گفتگو کی۔


دیگر تحریریں