پیرزادہ سید شمس الدین کا علامہ شیخ سکندر حسین سے اظہارِ تعزیت


20/12/2020

مسلک صوفیہ امامیہ نوربخشیہ کے رہبر حضرت سید محمد شاہ نورانی مدظلہ کے جانشین الحاج پیرزادہ سید شمس الدین الموسوی نے مسلک صوفیہ امامیہ نوربخشیہ کے مشہور عالم دین اور جامعہ اسلامیہ صوفیہ امامیہ نوربخشیہ کراچی کے مہتمم علامہ شیخ سکندر حسین اور ان کے برادران غلام حسین، عبدالسلام، اشرف حسین سے ان کی والدہ کی وفات پر دکھ کا اظہار کرتے ہیں کہا کہ مصیبت کی اس گھڑی میں ہم آپ سب کے ساتھ غم‌ ميں برابر کے شریک ہیں – پیرزادہ صاحب نے مرحومہ کی ایصال ثواب اور لواحقین کو صبر جمیل کے لیے خصوصی دعا بھی کی –


دیگر تحریریں