مکروہ اوقات


مکروہ اوقات تین ہیں۔
ان تینوں اوقات میں نماز پڑھنا مکروہ ہے کیونکہ یہ اوقات غیر مسلموں کی عبادت کا وقت ہے۔
٭… وقت طلوع آفتاب یعنی سورج کے طلوع ہونے کا وقت
٭… وقت غروب آفتاب یعنی سورج کی غروب ہونے کا وقت
٭… چاشت کا وقت جب سورج عین وسط سماء یعنی آسمان کے درمیان میں ہو۔