نماز زیارت فاطمہ زہر اؑ


نماز زیارت فاطمہ زہر اؑ
رمضان المبارک کی تین تاریخ کو دو رکعت نماز زیارت حضرت فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا پڑھے کریں۔ پہلی رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورۂ قدر سو مرتبہ ‘ دوسری رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورۂ اخلاص سو مرتبہ پڑھے۔ نیت یہ ہے
اُصَلِّیْ صَلوٰۃَ زِیَارَۃِ فَاطِمَۃَ الزَّھْرَآئِ رَکْعَتَیْنِ قُرْبَۃً اِلَی اللّٰہِ