نماز رضوان


یہ نماز دو رکعتوں پر مشتمل ہے۔ پہلی رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد آیۃ الکرسی گیارہ بار اور دوسری رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورۂ اخلاص گیارہ بار پڑھے۔ بعد از سلام درود پڑھے یہ نماز مغرب اور عشاء کے درمیان پڑھی جاتی ہے۔ نیت یہ ہے۔
اُصَلّیْ صَلوٰۃَ الرِّضْوَانِ رَکْعَتَیْنِ قُرْبَۃً اِلَی اللّٰہِ ۔