بچوں کا روزہ


وَلَا یَجُوْزُ اَنْ یُؤْمَرَ الصَّبِیُّ الْبَعِیْدُ مِنَ الْبُلُوْغِ بِالصَّوْمِ وَ لَوْ قَرُبَ بُلُوْغُہُ وَ ھُوَ قَوِیٌّ فِیْ بَدَنِہِ وَ الْاَیَّامُ قَصِیْرَۃٌ بَارِدَۃٌ یَجُوْزُ اَنْ یُؤْمَرُ بِالصَّوْمِ مَرَّۃً مَّرَّۃً۔
بلوغت کی عمر سے دور بچے کو روزہ رکھنے کا حکم دینا جائز نہیں ہے ۔ اگر وہ سن بلوغت کے قریب ہو اور جسمانی طور پر طاقتور ہو اور روزے کے دن چھوٹے اور سرد ہو ں تو باری باری روزہ رکھنے کا حکم کرنا جائز ہے۔