اوراد و وظائف


تعقیبات

فقہ احوط میں شاہ سید محمد نوربخش ؒ کا فرمان ہے کہ تعقیبات پیغمبر ؐ سے ارث میں ملنے والی سنت شریفہ ہے اس کے وارث صالح لوگ ہی بنتے ہیں۔
بفضلہ تعالیٰ اہل صوفیہ امامیہ نوربخشیہ پنجگانہ نماز کے بعد اوراد خمسہ کا ورد کرتے ہیں۔ اوراد وظائف کی تعداد ومقدار کم از کم سُبْحَانَ اللّٰہِ ۳۳ مرتبہ اَلْحَمْدُ اللّٰہِ ۳۳ مرتبہ اور اللّٰہُ اَکْبَرُ ۳۴ مرتبہ ہے لیکن کثرت کی کوئی حد مقرر نہیں‘ جتنی چاہے دعائیں اور تسبیحات کا ورد جائز ہے۔ دعوات صوفیہ امامیہ میں اوراد کا تذکرہ مفصل ہے اور زبان زد عام ہے ۔ عمومی فائدے اور سفر و حضر میں آسانی کیلئے اوراد خمسہ‘ دعائے صبحیہ‘ اوراد عصریہ اور اوراد فتحیہ سمیت نوافل اور ورد و ظائف کی تفصیل پیش خدمت ہے۔

اوراد

اوراد خمسہ

دعائے صبحیہ

اوراد فتحیہ

سلسلہ حبل  المتین

اوراد عصریہ

 

وظائف

اوقات خمسہ کی تسبیح

دنوں کے وظیفے

چند ماثور دعائیں