سنن راتبه


مسنون نمازیں

فرض نمازوں کے علاوہ روزانہ پڑھی جانے والی نمازیں سنن راتبہ کہلاتی ہیں۔ ان کی تفصیل یہ ہیں۔
٭… سنت صبح : فرض سے پہلے دو رکعت
٭… سنت ظہر : فرض سے پہلے چار رکعت ایک سلام کے ساتھ
٭… فرض کے بعد چار رکعت دو سلام کے ساتھ
٭… سنت عصر :عصر کی فرض سے پہلے آٹھ رکعت سنت عصر چار سلام کے ساتھ
٭… سنت مغرب : فرض کے بعد سنت مغرب چار رکعت دو سلام کے ساتھ اس نیت سے پڑھیں۔
٭… سنت عشاء : فرض کے بعد تشہد کی طرح دوزانو ہوکر دو رکعت
٭… سنت جمعہ : فرض سے پہلے چار رکعت ایک سلام کے ساتھ
٭… فرض کے بعد چار رکعت سنت دو سلام کے ساتھ
٭… نماز وتر : نماز وتر عشاء کی سنت کے بعد پڑھی جاتی ہے۔
٭… نماز تہجد: یہ نماز آٹھ رکعتوں پر مشتمل ہے ہر دو رکعت پر سلام پھیرا جاتا ہے۔
٭… نماز تحیہ تہجد: نماز تہجد کے سجدہ شکر سے فارغ ہونے کے بعد دو رکعت

مسنون روزے