ضعیف العمر کیلئے حکم


اَمَّا الْھِمُّ الَّذِیْ لَا یُطِیْقُہُ فَیَنْبَغِیْ اَنْ یُّفْطِرَ وَ یَتَصَدَّقَ لِکُلِّ یَوْمٍ بِمُدٍّ مِّنَ الطَّعَامِ اِنْ کَانَ غَنِیًّا وَ اِنْ کَانَ فَقِیْرًا لَا مُدَّ عَلَیْہِ فِیْ مُدَّۃِ فَقْرِہِ ۔
بوڑھا جو روزہ رکھنے کی طاقت نہیں رکھتا وہ روزہ نہ رکھے اور اگر امیر ہے تو ہر دن کیلئے ایک مد کھانا صدقہ کرے ۔ اگر تنگدست ہو تو اس کی تنگدستی میں اس پر کوئی مد نہیں ۔