ایام محرم- مجالس عزا 2018


دنیا بھر میں یکم تا 10 محرم مساجد اور خانقاہوں میں مجالس عزا منعقد ہوگی اور محرم الحرام کے مہینے کو ’’عظمت اہل بیت ‘‘ کے طور پر منائے گی۔