سوال و جواب کی نشست علمائے صوفیہ امامیہ نوربخشیہ کے ساتھ


موضوع
”عصر حاضر کے مسائل اور نوجوانوں کا کردار“

 

علمائے کرام 

علامہ سید محمد الموسوی میرواعظ سرمک

پیرزادہ علامہ سید شمس الدین صاحب

 علامہ سید علی الموسوی صاحب میرواعظ راولپنڈی

علامہ شیخ محمد یونس سلتروی صاحب

 

پروگرام

  بمقام: خانقاہ معلی شاہ سید محمد نوربخشؒ امرپورہ راولپنڈی

  تاریخ:  23 دسمبر 2017

  بوقت:  اتوار گیارہ بجے دن 

تمام نوربخشی نوجوانوں اور بزرگوں کو وقت کی پابندی کیساتھ شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ اس نشست میں آپ علمائے کرام سے متعلقہ موضوع پر بالمشافہ سوالات کرسکیں گے۔

زیرنگرانی: نوربخشیہ آئی ٹی ٹیم