نوول کورونا وائرس ؛ خود اور دوسروں کو کیسے بچائیں؟


23/03/2020

نوول کورونا وائرس ؛ خود اور دوسروں کو کیسے بچائیں؟
کھانسی یا چھینک آنے پر منہ اور ناک کو ہاتھوں کے بجائے ٹشو یا اآستین کے کپڑے سے ڈھانپیں.
استعمال کے بعد ٹشو کو مناسب طریقے سے ضائع کریں.
اپنے ہاتھوں کو باقاعدگی سے صابن اور صاف پانی سے دھوئیں یا ہاتھ صاف کرنگ والا لوشن استعمال کریں.بخار، کھانسی اور سانس لینے میں دشواری کئ صورت میں ڈاکٹر سے رجوع کریں.
اگر آپ کو کھانسی یا بخار ہے تو دوسرے لوگوں سے کم از کم 1 میٹر کا فاصلہ رکھیں اور ایسے لوگوں کے قریب مت جائیں جو کھانس رہے ہوں، چھینک رہے ہوں یا جنہیں بخار ہو.
بخار ہو، کھانسی یا سانس لینے میں دشواری ہو تو فوری طبی مدد حاصل کریں۔ طبی حکام کی ہدایت پر عمل کریں۔
علامات کی صورت میں اپنے آفس، سکول یا ہجوم میں جانے کی بجائے گھر پر رہیں.
بیماری کی صورت میں لوگوں کو گلے ملنے یا ہاتھ ملانے سے پرہیز کریں.
آلودہ، گندے ہاتھوں سے اآنکھ، ناک یا منہ کو مت چھوئیں.
خود بھی بچے اور دوسروں کو بھی بچائیں… شکریہ


دیگر تحریریں