مدرسہ امیر کبیر صوفیہ امامیہ نوربخشیہ پختون آباد منگھو پیر کراچی میں محفل عید


20/06/2021

رپورٹ :غلام حسین گلشن کبیری
مدرسہ امیر کبیر صوفیہ امامیہ نوربخشیہ پختون آباد منگھو پیر کراچی میں یوم ولادت حضرت امام علی رضا انتہائی عقدت و احترام سے منایا گیا جس میں جامعہ صوفیہ امامیہ محمود آباد کراچی کے فارغ التحصیل طلبا مولانا عارف تھلوی ، مولانا اسحاق شگری ، مولانا یوسف تھلوی اور مولانا دانیال تھلوی نے شرکت کی. مولانا اسحاق شگری اور مولاںآ یوسف تھلوی مدرسہ میں بحیثیت معلم اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں. محفل میں پختون أباد میں مقیم علاقہ تھلے، کریس ،گلشن کبیر ،غورسے ، سلترو سمیت بلتستان کے دیگر علاقوں کے معززین نے شرکت کی.


دیگر تحریریں