اللہ تعالیٰ نے فرمایا! بے شک پہلا بیت اللہ جو لوگوں کیلئے بنایا گیا وہ مکہ میں ہے ، یہ بابرکت اور عالمین کیلئے با عث ہدایت ہے۔ اس میں واضح نشانیا ں ہیں ، مقام ابراہیم ہے۔جو اس میں داخل ہوا اس نے امان پایا اور جو وہاں تک جانے کی استطاعت رکھتا ہو اس پر اللہ کی رضا کیلئے اس گھر کا حج فرض ہے۔ جس نے انکا ر کیاتو اللہ جہان والوں سے بے نیا زہے ۔ حج کی اقسام حج کی تین قسمیں ہیں۔ ۱ ۔افراد ۔ ۲۔قران ۔ ۳۔تمتع