نماز جنازہ


نماز جنازہ
نماز جنازہ میں امام مرد ہ مرد کے جسم کے درمیان اور عورت کے سینے کے روبرو کھڑا ہو جائے۔
مرد کیلئے یوں نیت کی جائے۔
اُصَلِّیْ صَلوٰۃَ ھٰذَا الْمَیِّتِ بِالْجَمَاعَۃِ لِوُجُوْبِھَا قُرْبَۃً اِلَی اللّٰہِ
عورت کیلئے یوں نیت کی جائے۔
اُصَلِّیْ صَلوٰۃَ ھٰذِہِ الْمَیِّتَۃِ بِالْجَمَاعَۃِ لِوُجُوْبِھَا قُرْبَۃً اِلَی اللّٰہِ
طریقہ نماز جنازہ
نیت اور تکبیرۃ الاحرام کے بعد یوں دعا پڑھی جائے۔
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ وَالثَّنَآئُ لِلّٰہِ اَشْہَدُ اَنَّ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ وَاَشْہَدُ اَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ
اس کے بعد سورہ فاتحہ پڑھ کر دوسری تکبیر پڑھیں۔
اور یہ دعا پڑھی جائے۔
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ آلِ مُحَمَّدٍ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ عَلَیْہِمْ کَمَا صَلَّیْتَ وَسَلَّمْتَ وَبَارَکْتَ وَتَرْحَمْتَ عَلٰی اِبْرَاہِیْمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاہِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ ۔
اس کے بعد تیسری تکبیر پڑھیں۔
تیسری تکبیر کے بعد اگر نماز جنازہ ایک مرد کی ہو تو یوں دعا پڑھیں۔
اَللّٰہُمَّ اِنَّ ھٰذا عَبْدُکَ وَابْنُ عَبْدِکَ خَرَجَ مِنْ رَّوْحِ الدُّنْیَا وَسِعَتِھَا اِلٰی ظُلْمَۃِ الْقَبْرِ وَکَانَ یَشْہَدُ اَنْ لَّا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ وَاَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُکَ وَرَسُوْلُکَ وَاَنْتَ اَعْلَمُ بِہٖ۔ اَللّٰہُمَّ تُرِکَ بِکَ وَاَنْتَ خَیْرُ مَتْرُوْکٍ بِہٖ وَاَصْبَحَ فَقِیْراً اِلٰی رَحْمَتِکَ وَاَنْتَ غَنِیٌّ عَنْ عَذَابِہٖ ۔ وَقَدْجِئْنَاکَ رَاغِبِیْنَ اِلَیْکَ شُفَعَآئَ لَہٗ ۔ اَللّٰہُمَّ اِنْ کَانَ مُحْسِناً فَزِدْ فِیْ اِحْسَانِہٖ وَاِنْ کَانَ مُسِیْٓئاً فَاغْفِرْلَہٗ وَتَجَاوَزْ عَنْہُ وَلَقِّہٖ بِرَحْمَتِکَ وَرِضَاکَ وَقِہٖ مِنْ فِتْنَۃِ الْقَبْرِ وَعَذَابِہٖ وَافْسَحْ لَہٗ فِیْ قَبْرِہِ وَجَافِ الْاَرْضَ عَنْ جَنْبَیْہِ وَلَقِّہٖ بِرَحْمَتِکَ الْاَمْنَ مِنْ عَذَابِکَ حَتّٰی تَبْعَثَہُ اِلٰی جَنَّتِکَ یَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ۔
اگر نمازجنازہ ایک عورت کی ہو تو یوں دعا پڑھے۔
اَللّٰہُمَّ اِنَّ ھٰذِہِ اَمَتُکَ وَابْنَۃُ اَمَتِکَ خَرَجَتْ مِنْ رَّوْحِ الدُّنْیَا وَسِعَتِھَا اِلٰی ظُلْمَۃِ الْقَبْرِ وَکَانَتْ تَشْہَدُ اَنْ لَّا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ وَاَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُکَ وَرَسُوْلُکَ وَاَنْتَ اَعْلَمُ بِھَا۔ اَللّٰہُمَّ تُرِکَتْ بِکَ وَاَنْتَ خَیْرُ مَتْرُوْکٍ بِہَا وَاَصْبَحَتْ فَقِیْراً اِلٰی رَحْمَتِکَ وَاَنْتَ غَنِیٌّ عَنْ عَذَابِہَا۔ وَقَدْجِئْنَاکَ رَاغِبِیْنَ اِلَیْکَ شُفَعَآئَ لَہَا ۔ اَللّٰہُمَّ اِنْ کَانَتْ مُحْسِنَۃً فَزِدْ فِیْ اِحْسَانِہَا۔ وَاِنْ کَانَتْ مُسِیْئَۃً فَاغْفِرْلَھَا وَتَجَاوَزْ عَنْہَا وَلَقِّہَا بِرَحْمَتِکَ وَرِضَاکَ وَقِہَا مِنْ فِتْنَۃِ الْقَبْرِ وَعَذَابِہَا وَافْسَحْ لَھَا فِیْ قَبْرِھَا وَجَافِ الْاَرْضَ عَنْ جَنْبَیْھَا وَلَقِّھَا بِرَحْمَتِکَ الْاَمْنَ مِنْ عَذَابِکَ حَتّٰی تَبْعَثَھَا اِلٰی جَنَّتِکَ یَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ۔
اس دعا کے بعد چوتھی تکبیر پڑھیں۔ اس کے بعد مندرجہ ذیل دعا کو پڑھیں۔
اَللّٰھُمَّ اغْفِرْ لِحَیِّنَا وَ مَیِّتِنَا وَ شَاہِدِنَا وَ غَائِبِنَا وَ صَغِیْرِنَا وَ کَبِیْرِنَا وَ حُرِّنَا وَ عَبْدِنَا وَ ذَکَرِنَا وَ اُنْثَانَاo اَللّٰھُمَّ مَنْ اَحْیَیْتَہٗ مِنَّا فَاَحْیِہٖ عَلَی الْاِسْلَامِ وَ مَنْ تَوَفَّیْتَہٗ مِنَّا فَتَوَفَّہٗ عَلَی الْاِیْمَانِ
اس کے بعد پانچویں تکبیر پڑھ کر سلام پھیرے۔
اگر جنازہ کسی نابالغ بچے کا ہو تو چوتھی تکبیر کے بعد درج ذیل دعا کو بھی پڑھا جائے۔
اَللّٰھُمَّ اجْعَلْہُ فَرَطاً لِاَبَوَیْہِ وَ سَلَفاً وَّذُخْراً وَّ عِظَۃً وَّاعْتِبَاراً وَّشَفِیْعاً وَّ ثَقِّلْ بِہٖ مَوَازِیْنَھُمَا وَ اَفْرِغْ الصَّبْرَ عَلٰی قُلُوْبِھِمَاo اَللّٰھُمَّ لَاتُحَرِّمْنَا اَجْرَہٗ وَلَا تَفْتِنَّا بَعْدَہٗ وَاغْفِرْلَنَا وَلَہٗ۔
اگر جنازہ نابالغہ بچی کا ہو تو اس دعا کو یوں پڑھیں۔
اَللّٰھُمَّ اجْعَلْہَا فَرَطاً لِاَبَوَیْہَا وَ سَلَفاً وَّذُخْراً وَّ عِظَۃً وَّاعْتِبَاراً وَّشَفِیْعاً وَّ ثَقِّلْ بِہَا مَوَازِیْنَھُمَا وَ اَفْرِغْ الصَّبْرَ عَلٰی قُلُوْبِھِمَا o اَللّٰھُمَّ لَاتُحَرِّمْنَا اَجْرَھَا وَلَا تَفْتِنَّا بَعْدَہَا وَاغْفِرْلَنَا وَلَہَا۔
اس کے بعد پانچویں تکبیر پڑھیں اور سلام پھیریں۔ سلام پھیرنے کے بعد یوں دعا پڑھیں۔
اَللّٰھُمَّ صَلَّیْنَا ھٰذِہِ الصَّلوٰۃَ وَ قَدْ تَعْلَمُ مَا اَرَدْنَا بِھَا اَللّٰھُمَّ ابْعَثْ ثَوَابَھَا اِلٰی قَبْرِہِ بِجُوْدِکَ وَ کَرَمِکَ بِرَحْمَتِکَ یَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ
اگر جنازہ ایک عورت کا ہو تو ’’ الیٰ قَبْرِھَا ‘‘ پڑھیں۔
مذکورہ بالا دعا پڑھنے کے بعد سورۂ فاتحہ اور سورۂ اخلاص پڑھ کر یوں دعا پڑھا کریں۔
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لاَشَرِیْکَ لَہٗ o لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ یُحْیِیْ وَ یُمِیْتُ وَ ھُوَ حَیٌّ لَا یَمُوْتُ بِیَدِہِ الْخَیْرِ وَھُوَ عَلیٰ کُلِّ شَیْیٍٔ قَدِیْرٌ o بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ o اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ وَ لِلّٰہِ الْحَمْدُo بر سرور کائنات صلوات اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَّ آلِ مُحَمَّدٍ o اَللّٰہُمَّ اغْفِرْلَنَا وَلِوَالِدَیْنَا وَ لِجَمِیْعِ الْمُؤْمِنِیْنَ وَالْمُؤْمِنَاتِ وَ الْمُسْلِمِیْنَ وَ الْمُسْلِمَاتِ اَلْاَحْیَائِ مِنْھُمْ وَ الْاَمْوَاتِ بِرَحْمَتِکَ یَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ۔
پھر جنازے کو اٹھاتے ہوئے یوں پڑھیں۔
بِسْمِ اللّٰہِ وَ بِا اللّٰہِ وَ عَلیٰ مِلَّۃِ رَسُوْلِ اللّٰہِ
جنازے کو قبر کے دہانے رکھ کر قبر میں اتارنے سے پہلے سورۂ ملک پڑھ لیں پھر ’’ بِسْمِ اللّٰہِ وَ بِا اللّٰہِ وَ عَلیٰ مِلَّۃِ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‘‘ پڑھ کر قبر میں آہستہ آہستہ اتاریں۔
مردہ مرد کوقبر میں اتارتے وقت یوںنیت کی جائے۔
اُدَفِّنُ ہٰذَا الْمَیِّتَ لِوُجُوْبِہٖ قُرْبَۃً اِلیٰ اللّٰہِ
مردہ عورت کیلئے یوں نیت کی جائے۔
اُدَفِّنُ ہٰذِہِ الْمَیِّتَۃَ لِوُجُوْبِہٖ قُرْبَۃً اِلیٰ اللّٰہِ
مردے کو قبر میں اتار کر دائیں پہلو پر رکھ دیں چہرہ قبلہ کی طرف ہو اس کی پیشانی کو قبلہ کی طرف والی دیوار سے ملادیں۔ سہارے کے لئے نیچے پتھر رکھ دیں۔ پیروں کے انگوٹھوں کو کھول کر رکھیں اور تلقین پڑھتے وقت مردے کو آہستہ آہستہ ہلاتے رہیں۔