یہ صوفیہ امامیہ نوربخشیہ کی پہلی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر مسلک کے بارے میں تمام تر معلومات، مسلک کی تاریخ، عقائد و عملیات سمیت پیران طریقت، علمائے کرام اور دیگر اسکالرز کی کتابیں، تقاریراور کالمز آپ کے ملاحظے کیلئے فراہم کردی گئی ہیں. ساتھ ساتھ آپ نوربخشی تنظیموں کے زیر اہتمام ہونے والی تقریبات اور دیگرتازہ ترین خبریں بھی پڑھ سکیں گے.